پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ منظورکرلیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ منظورکرلیا.

جیو نیوز کے مطابق کرکٹ بورڈ انضمام الحق کے حوالے سے تحقیقات جاری رکھے گا۔انضمام الحق نے ٹی وی پروگرام میں بورڈ کے قوانین کے منافی گفتگو کی۔

یاد رہے کہ سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ مزید کام نہیں کرنا چاہتے۔

ذرائع کے مطابق انضمام الحق کے استعفے کے بعد ان کی سلیکشن کمیٹی کا برقرار رہنا بھی مشکل ہے کیونکہ بورڈ ان کے رویے سے شدید ناخوش ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *