پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شیر افضل مروت کو نوٹس میں کہا گیاہے کہ آپ کے بیان کی وجہ سے تناؤ کی صورتحال پیدا ہوئی،پارٹی کی جانب سے شیر افضل کو 2 روز میں معافی نامہ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ تسلی بخش جواب نہ دینے کی صورت میں پارٹی پالیسی کے مطابق الیکشن لیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *