احمد آباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ اگر ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو پہلے فیلڈنگ ہی کرتے ،اب بورڈ پر بڑا سکور سجانے کی کوشش کریں گے، ہم نے گزشتہ دو میچز میں اچھی کامیابی سمیٹی ہے ۔
ٹاس کے بعد نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابراعظم کا کہناتھا کہ ٹیم کا مومیمٹم کافی بلند ہے اور ہم اسے جاری رکھنا چاہتے ہیں، ہم اس موقع سے بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیںاور کھیل سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں ، ہمیں میدان میں اچھا پرفارم کرنا ہوگا، ہم نے اسی ٹیم کے ساتھ ماضی میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے ۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image