وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایک مرتبہ پھر ایران پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی دوبارہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی امریکا ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی محسن نقوی نے ایران کا دورہ کیا تھا۔

محسن نقوی اور ایران کے صدر مسعود پزشکیاں کے درمیان ملاقات 90 منٹ تک جاری رہی تھی۔

وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف سے بھی ملے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جیت لیا

سعودی عرب (پاکستان امیج )سعودی پرو لیگ کے آخری مرحلے میں کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

RSS
Follow by Email