وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی،نیا چیئرمین ای سی سی کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی،ای سی سی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین وزیر خزانہ ہوں گے،وزیر اقتصادی امور، وزیر تجارت، وزیر پاور کمیٹی کے رکن ہونگے،وزیر پٹرولیم اور وزیر پلاننگ بھی ای سی سی رکن ہوں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *