وزیراعظم شہبازشر یف کی جاتی امرا ءمیں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی موجودگی میں نوازشریف سے ملاقات

لاہور (پاکستان امیج) وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن )نواز شریف کی جاتی امراء میں ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی جاتی امراء رہائش گاہ پر موجود تھیں۔

نجی ٹی وی چینل’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی سربراہ کو بیرون ممالک دورے سے متعلق آگاہ کیا۔ ملاقات کے دوران شہباز شریف نے نواز شریف کو پاکستان کو ملنے والی کامیابیوں اور معاہدوں سے بھی آگاہ کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *