ورلڈکپ، بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ

احمد آباد(پاکستان امیج)بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے ایشان کشن کو باہر کرتے ہوئے شھبمن گل کو شامل کیا ہے ۔پاکستان کی جانب سے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *