نواب شاہ؛ زمین کے تنازع پر گولیاں چل گئیں، 6افراد جاں بحق

نواب شاہ(پاکستان امیج)نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر گولیاں چل گئیں، جس کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق واقعہ گاؤں حاجی واحد بخش ڈاہری میں پیش آیا جہاں ڈاہری برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوا ہے،فائرنگ کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 6زخمی ہو گئے جن میں 3افراد کی حالت تشویشناک بتائی ہے، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *