میرا خیال ہے سائفر کیس میں جو سزا سنائی گئی وہ قانونی ہے،سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف

لاہور(پاکستان امیج)سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو 10سال قید کی سزا پر کہاہے کہ میرا خیال ہے سائفر کیس میں جو سزا سنائی گئی وہ قانونی ہے۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اشتراوصاف نے کہاکہ نیشنل سکیورٹی کے معاملات میں کوتاہی نہیں برتی جا سکتی،ملکی سالمیت کے معاملات کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا،ان کاکہناتھا کہ میرا خیال ہے سائفر کیس میں جو سزا سنائی گئی وہ قانونی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *