میجر عدنان کے والد نے کہابیٹے کی شہادت پر فخر ہے، بہنوں نے بھی قربانی دینے کیلیے تیار ہیں: وزیر اعظم

 اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میجر عدنان اسلم نے خوارج سے لڑتے ہوئے جان کی قربانی دی، ان کے والد نے کہا کہ بیٹے کی شہادت پر فخر ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جی ایچ کیو میں میجر عدنان اسلم کی نمازِ جنازہ میں کل شرکت کی، شہید کے والد سے ملاقات کی، ان کا جذبہ بلند تھا۔شہید کی بہنوں نے کہا کہ ہم بہت دلیر بھائی کی بہنیں ہیں، بہنوں نے کہا کہ ہم بھی اس راہ میں قربانی دیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *