موٹروے پر مسافر بس کو حادثہ،کم از کم 2مسافر جاں بحق

ملتان (پاکستان امیج) شیرشاہ انٹرچینج موٹروے ایم 5پر مسافر بس کو حادثے کے نتیجے میں دومسافر جاں بحق اور17افراد زخمی ہوگئے۔
موٹروے پولیس کےترجمان کے مطابق صادق آباد سے لاہور جانے والی بس ملتان کے قریب حادثے کا شکار ہوئی جس کے بعد موٹروےپولیس موقع پر پہنچی اورامدادی کارروائیاں شروع کردیں۔
ترجمان کے مطابق ڈرائیور کو اچانک اونگھ آنے سے بس موٹروے سے نیچے اتر گئی،موٹروے پولیس نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *