مولانا فضل الرحمان نے احتجاجی تحریک چلانے کی تاریخ میں تبدیلی کردی

اسلام آباد (پاکستان امیج) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کی تاریخ میں تبدیلی کردی ہے۔

“جنگ ” نے مصدقہ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اب احتجاجی تحریک کے آغاز کا پہلا جلسہ 25 اپریل کی بجائے 20 اپریل کو پشین سے ہوگا۔ تاہم احتجاج کے آغاز میں تاریخ کی پہلی تبدیلی کے علاوہ باقی شیڈول طے شدہ پروگرام کے تحت ہی ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *