موبائل فون ڈیٹا کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے نئے ایس او پیز جاری

راولپنڈی(پاکستان امیج)موبائل فون ڈیٹا کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈیٹا منگوانے اور استعمال کے عمل کی مانیٹرنگ کا نظام وضع کر دیاگیا،تفتیش کیلئے پولیس کو موبائل فون ڈیٹا کی فراہمی بحال کردی گئی ،پنجاب بھر میں لاکھوں مقدمات کی تفتیش تعطل کا شکار رہی،کالر ڈیٹا ریکارڈ، لائیو لوکیشن، آئی ایم ای آئی ہسٹری، جیو فینسنگ سے تفتیش شروع کر دی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *