مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور(پاکستان امیج)دو دن مستحکم رہنے کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافے دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونےکی قیمت5300روپےبڑھ کر 4 لاکھ 44 ہزار 162روپے ہوگئی،اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت 4544 روپے اضافے سے 3 لاکھ 80 ہزار 797روپے ہوگئی ہے۔

جبکہ 267روپے کے اضافے سے فی تولہ چاندی 5 ہزار 909 روپے پر پہنچ گئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں53ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4218 ڈالر پر پہنچ گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *