ماڈل تانیا سنگھ کی خودکشی کا معاملہ، پولیس نے بھارتی کرکٹر کو طلب کرلیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی پولیس نے آئی پی ایل میں سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی کرنے والے ابھیشیک شرما کو ماڈل تانیا سنگھ کی خودکشی کے سلسلے میں انٹرویو کیلئے طلب کرلیا، ماڈل نے پیر کو ’’سورت‘‘ شہر میں خودکشی کرلی تھی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کو ان کے موبائل سے ابھیشیک کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات ملے ہیں۔دونوں میں دوستی تھی، تاہم ابھیشیک نے ان کے آخری پیغامات کا جواب نہیں دیا تھا، ان میں کافی عرصے سے رابطہ نہیں تھا، پولیس کو شک ہے کہ خودکشی کی وجہ کوئی افیئر ہوسکتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *