مانسہرہ میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں زور دار دھماکہ

مانسہرہ (پاکستان امیج)مانسہرہ میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت وہاں پھنسے لوگوں کو نکالا تاہم دو افراد کے جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *