لیاری ایکسپریس وے پر سیمنٹ مکسر کی 3 گاڑیوں کو ٹکر

کراچی(پاکستان امیج )لیاری ایکسپریس وے پر ٹرک نے تین گاڑیوں کو ٹکر ماردی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لیاری ایکسپریس وے پر سیمنٹ مکسر ٹرک نے تین گاڑیوں کو ٹکر ماردی جس سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مسافروں کا کہنا ہے کہ لیاری ایکسپریس وے پر پابندی کے باوجودہیوی ٹریفک چل رہی ہے۔
واضح رہے کہ لیاری ایکسپریس وے چھوٹی گاڑیوں کےلئے مختص ہے اور اس ایکسپریس وے پر ہیوی ٹریفک چلانے پر پابندی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *