لاہور ہائیکورٹ؛ تحریم الٰہی اور سائرہ انور کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے تحریم الٰہی اور سائرہ انور کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں راسخ الٰہی اور تحریم الٰہی سمیت دیگر کی ضمانت منسوخی کے معاملے پر سماعت ہوئی،جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے سماعت کی،عدالت نے عدم پیشی پر تحریم الٰہی اور سائرہ انور کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *