لاہور میں معروف سٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ

لاہور (پاکستان امیج )لاہور کے علاقے سبزہ زار میں سٹیج اداکارہ عروج کےگھرپر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

پولیس کے مطابق ملزم نے دن دیہاڑے سٹیج اداکارہ کے گھر پر گولیاں چلائیں۔سٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی وڈیو سامنے آگئی ہے جب کہ اس حوالے سے اداکارہ عروج نے الزام لگایا کہ ایک شخص انہیں ہراساں کرتا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے جس کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *