قومی ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے بیان جاری کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کے چند بہترین کرکٹرز کے ساتھ کام کرنے کی تجویز میرے لیےپرکشش تھی

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ہیڈ کوچ کی آفر قبول کرنے کے بعد گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے باضابطہ اعلان کیا گیا جس کے بعد گیری کرسٹن نے پہلا باضابطہ بیان جاری کر دیا ہے ۔ گیری کرسٹن کا کہناتھا کہ پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں ، ٹیم کی صلاحیتوں کو میدان میں بھر پور انداز میں پیش کرنا کوشش ہو گی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *