قومی اسمبلی میں شرکت کا لائحہ عمل کیا ہو؟ تحریک انصاف کا پارلیمانی اجلاس طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف ںے پارلیمانی اجلاس آج ساڑھے تین بجے طلب کرلیا جس میں قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پارلیمانی اجلاس عمر ایوب کی صدارت اپوزیشن چیمبرمیں منعقد ہو گا، قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ایف آئی اے نوٹس حوالے سے پارلیمان میں آواز اٹھائیں گے، قومی اسمبلی اجلاس میں اسد قیصر دوبارہ کھولے جانے والے کیسوں پر بحث کریں گے اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی اسمبلی اجلاس میں بات کی جائے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *