قومی اسمبلی ؛ارشد ندیم کی شاندار کامیابی پر ستائشی قرارداد منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی نے پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی شاندار کامیابی پر ستائشی قرارداد منظور کرلی ۔

نجی ٹی وی چینل اے آ روائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی نے ارشد ندیم کو شاندار کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ارشد ندیم کی کامیابی پر قراردادپیش کی،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان ارشد ندیم کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتا ہے،ایوان درخواست کرتا ہے ارشد ندیم کوسول ایوارڈ سے نوازاجائے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہا کہ ارشد ندیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔قومی اسمبلی نے ارشد ندیم کی شاندار کامیابی پر ستائشی قرارداد منظور کرلی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *