عمر شہزاد اور شانزے لودھی کی ہلدی کی تصاویر وائرل

کراچی (پاکستان امیج) اداکار عمر شہزاد اور شانزے لودھی کی ہلدی کی دلکش تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

نکاح کے بعد اب دونوں کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، جن میں سے حال ہی میں دعائے خیر اور ہلدی کی تقریب منعقد ہوئی، عمر شہزاد اور شانزے لودھی نے اپنی ہلدی کی تقریب کی تصاویر اور جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں، جنہیں بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے ان کی جوڑی کو خوبصورت اور جنت میں بنی جوڑی جیسے القابات سے نوازا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *