صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کیا ہے۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس صبح 11 بجے ہوگا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں اہم قومی و سیاسی امور پر بحث ہوگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *