شاباش ارشد ندیم ؛نوازشریف کا پاکستانی ایتھلیٹ کی اولمپکس میں شاندار کامیابی پر ٹوئٹ

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے پیرس اولمپکس میں شاندارکامیابی پر ارشد ندیم کو شاباش دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں نوازشریف نے کہاکہ ارشد ندیم نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *