سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق 16 جون سے 8 ستمبر 2025 تک گرمیوں کی تعطیلات ہوں گی،تعطیلات کے دوران عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ تعطیلات کے دوران اہم مقدمات دستیاب بنچز میں سماعت کیلئے مقرر بھی کیے جائیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *