سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی

اسلام آباد (پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویرلیک ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے کمرہ عدالت میں موبائل فون لے جانے پرپابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق عدالتی عملے نے لا کلرک کوموبائل لے جانے سے روک دیا اور وکلا کوبھی کمرہ عدالت کے باہرموبائل جمع کرانے کی ہدایت کی۔واضح رہے کہ صحافیوں کے موبائل کمرہ عدالت میں لے جانے پرپہلے ہی پابندی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *