سٹاک ایکسچینج کے بعد انٹربینک میں سے بھی اچھی خبر آگئی، ڈالر پھر سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال اور نئے ریکارڈ قائم ہونے کے بعد انٹربینک سے اچھی خبر آگئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر 37پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 283روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *