سونے کی قیمت میں کمی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں ایک ہزار فی تولہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 3 لاکھ 6 ہزار روپے تولہ ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے کم ہونے سے نئی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے کی سطح پرپہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 11ڈالر کم ہوئے جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 2910 ڈالر ہو گئی۔گزشتہ روز سونے کی قیمت میں تین ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *