سونے کی فی تولہ قیمت میں 1ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونا 1ہزاروپے فی تولہ مہنگا ہو گیا،سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 15ہزار 100روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونا 858روپے اضافے سے ایک لاکھ 84ہزار 414روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *