لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر کا گیری کرسٹن کے استعفیٰ پر ردعمل آ گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ضروری ہے،کوچ ہر روز کھلاڑیوں کو دیکھتا ہے۔
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …