سابق صدرآصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سےملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق صدر آصف علی زرداری کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ،آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں مولانا سنیٹر عبدالغفور حیدری، ڈاکٹر عاصم حسین بھی موجود تھے،سابق آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی ساس کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *