دنیا بھر میں پاسپورٹ اجراء کی سروس بحال ہوگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن چار روز بعد بحال کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فنی خرابی کے باعث سعودیہ، یورپ اور یو اے ای سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ آپریشن معطل تھا۔

ڈی جی پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کے مطابق پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر نے فنی خرابی کا مسئلہ حل کر دیا ہے۔

آپریشن بحال ہونے پر سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو مطلع کر دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *