حکومت کا 5لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے 5لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذراءع کے مطابق چینی کی امپورٹ حکومتی سیکٹر میں کی جائے گی،چینی درآمد کرنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ چینی مہنگی بیچنے، ذخیرہ اندوزی پر کارروائیاں ہوں گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *