کراچی(پاکستان امیج)سندھ حکومت نے خلفیہ چہارم حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی چینل 24کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں یوم علیؓ پر تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا،سندھ میں 21رمضان کو حضرت علی کے یوم شہادت پر تمام سرکاری ونجی سکول اور کالجز بند رہیں گے۔
Pakistan Image