کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ حرا عمر کومختصر لباس میں تصاویرشیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔
پاکستانی اداکارہ حرا عمرجو، ان دنوں مالدیپ میں کرسمس کی چھٹیاں گزارنے کیلئے موجود ہیں، اداکارہ نےساحؒل پرلی گئیں مختصر لباس میں تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے شیئر کردیں،جس پرسوشل میڈیا صارفین نے ناراضگی کا اظہار کیا ، کئی نے تو ان کے مذہبی عقیدے پر ہی سوالات اٹھا دئیے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل بھی حرا کو کئی بار مختصر لباس پر تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Pakistan Image