لاہور (پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جون میں امریکہ اور ویسٹ اندیز میں ہونے جارہاہے اور اس موقع پر بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے ، ٹیم میں جیسوال، ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو ، رشباہ پنت، سنجو سیمسن ، ہاردک پانڈیا، شوم دوبے ، رویندر جدیجہ ، اشر پٹیل، کلدیپ یادیو، یوزویندرا چاہال، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمراہ اور محمد سراج شامل ہیں ۔
Pakistan Image