بلاول بھٹو کے دوروں کے شیڈول کا اعلان

لاہور (پاکستان امیج)پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ، بلاول بھٹو زرداری نے دیگر کئی علاقوں کے دورہ جات کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔

ذرائع کےمطابق بلاول بھٹو زرداری پیر کے روز دوبئی سے وطن واپس پہنچ جائیں گے ، امکان ہے کہ کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس جلسے میں بلال بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری اکٹھے خطاب کریں گے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *