کراچی(پاکستان امیج)معروف مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ شائستہ لودھی نے وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے اپنے تجربے سے ایک مفید مشورہ دیا ہے۔
حال ہی شائستہ ایک مارننگ شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کئی مفید معلومات دیں جن میں وزن کم کا بھی ایک نسخہ شامل تھا۔
شائستہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ جلد سے جلد وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو سفید نمک کو غذا سے نکال دیں ساتھ ہی اداکارہ نے اس کے جسم پر پڑنے والے نقصانات بھی بتائے۔
Pakistan Image