اوکاڑہ، گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور 2بچے جاں بحق

اوکاڑہ(پاکستان امیج)مون سون بارشوں کے باعث اوکاڑہ میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور 2بچے جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہاں بارش سے گھر کی چھت گر گئی،حادثے میں خاتون اور 2بچے جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں 2ماہ کا بچہ بھی شامل ہے جبکہ 4افراد زخمی ہوئے، جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *