اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ریٹ میں کمی

کراچی (پاکستان امیج) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں امریکی کرنسی کے گرنے کے ساتھ ہی اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر گر گئی، ایک روپیہ کمی کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *