کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کی سطح پر آ گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر 281 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Pakistan Image