امریکی ٹیم سے شکست پر احمد شہزاد اور امام الحق بھی بول پڑے

کراچی (پاکستان امیج) کرکٹر احمد شہزاد نے کہا کہ بابر اعظم بار بار بولتے ہیں ہم غلطیوں سے سیکھ رہے ہیں تو بار بار وہی غلطیاں کیسے ہورہی ہیں.

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں کیا ۔ پروگرام میں کرکٹر امام الحق نے بھی شرکت کی ۔
کرکٹر امام الحق کا کہنا تھا کہ پاک، امریکہ میچ میں توقع تھی ہمارے بیٹسمین اچھا سکور کریں گے، محمد رضوان اور عثمان خان کے یکے بعد دیگرے آؤٹ ہونے سے ٹیم بہت دباؤ میں آگئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *