الیکشن کمیشن نے جانبدار نگراں وزراء اور مشیر کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جانبدار نگراں وزرا ءاور مشیر کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن نے نگران وزراءاور مشیر کیخلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیدیں۔

نجی ٹی وی چینل” اے آر وائی نیوز” کے مطابق فوادحسن فواد، احد چیمہ اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے،الیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے سماعت 26اکتوبر تک ملتوی کردی۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے درخواستوں پر 10اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیاتھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *