اسلام آباد انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو 30مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 30مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکارکر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی میٹنگ میں پی ٹی آئی کی درخواست پر غورکیا گیا، اسلام آباد میں اجتماعات کو سکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *