اداکارہ حنا آفریدی کے بھائی کی ٹرانسفارمیشن ویڈیو نے سب کو حیران کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی کے بھائی شعیب خان کی میک اپ ٹرانسفارمیشن ویڈیوز نے صارفین کو حیران کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیوز میں شعیب خان اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور منفرد انداز سے خود کو مختلف روپ دیتے نظر آتے ہیں، جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

کچھ لوگ ان کے ہنر کو سراہ رہے ہیں جبکہ بعض حلقے تنقید بھی کر رہے ہیں۔

شعیب خان نے تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی پسند اور تخلیقی اظہار کے لیے کام کر رہے ہیں۔

ان کی ویڈیوز نے خوبصورتی کے بدلتے رجحانات اور خود اظہار کے نئے انداز پر بھی بحث چھیڑ دی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *