آئمہ بیگ کے والد کو معلوم ہوا کہ میں گانا چاہتی تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟ گلوکارہ نے پہلی مرتبہ بتا دیا

لاہور(پاکستان امیج )گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا کہ ان کے والد خود بھی اچھا گاتے تھے جب میں نے انہیں میوزک سے وابستہ ہونے کا بتایا تو والد کا کہنا تھا کہ تم اپنے نام سے بیگ ہٹا دو۔

ایک سوال پر آئمہ بیگ نے جواب دیا کہ نہ ان کے والد نے نقد پیسے دیئے نہ آن لائن ٹرانسفر کیے۔آئمہ بیگ نے کہا کہ ان کے والد نے کہا کہ اگر تم میوزک فیلڈ کا حصہ بنو گی تو اپنے نام سے بیگ ہٹا دو، جس پرمیں نے وجہ پوچھی اور پھر کہا ٹھیک ہے ہٹا دیتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ میوزک فیلڈ کو جوائن کرنے کے لئے میری والدہ نے میری طرف داری کی ، والدہ نے والد کو سمجھایا کہ آپ ایک بار اس کا گانا سنیں،یہ اچھا گانا گاتی ہے۔آئمہ کا کہنا تھا کہ چونکہ ان کے والد کو خود بھی گانا گانے کا بے حد شوق رکھتے تھے، جب انہوں نے میرا گانا سنا تو کہا ہاں بچی میں کچھ تو بات ہے اجازت دے دیتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *