تیانجن (پاکستان امیج)ایس سی او کانفرنس میں پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی مل گئی جب کہ اعلامیے میں جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے جاری اعلامیے میں پاکستان کے دہشتگردی کے حوالے سے موقف کی تائید کی گئی ہے جب کہ دہشتگردی پر پاکستان کا مؤقف ہمیشہ سے واضح اور دو …
Read More »#ٹرینڈنگ
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ: 600 جاں بحق، سیکڑوں زخمی، کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے
صوبہ کنڑ(پاکستان امیج)افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 600 افراد جاں بحق اور ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8 کلو میٹر زیرِ زمین تھا، جس کی شدت 6 ریکارڈ کی …
Read More »گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس کے قریب گر کر تباہ
چلاس(پاکستان امیج)گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس تھور کے مقام پر کریش کر گیا جس میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق ہمارا ایک ہیلی کاپٹر چلاس تھور کے مقام پر کریش ہوگیا ہے، ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث لینڈ کرنے کے بعد پھر کریش کر گیا۔ فیض اللہ فراق نے …
Read More »عافیہ صدیقی کیس؛ جسٹس انعام امین منہاس کا نیا بننے والا بینچ بھی ٹوٹ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کی سماعت کے لیے بنایا گیا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ کیس جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت سے ٹرانسفر کیا گیا تھا جس بینچ نے عدالتی …
Read More »وزیراعظم کی ایران کے صدر سے ملاقات، تعلقات میں مثبت رفتار پر اظہار اطمینان
تیانجن (پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان کی کونسل کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، چیف آف دی آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزراء بھی ملاقات …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، پیٹرول کی قیمت کیا رکھی؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا جو اگلے 15 روز کیلیے رہے گا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے پر برقرار رکھی گئی …
Read More »قصور، بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی
قصور(پاکستان امیج)بارش کے دوران ہونے والے مختلف حادثات میں قصور کے مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جن میں دو نوجوان لڑکے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق قصور کے علاقے رنگ پور میں گھر کی چھت گرنے سے 50 سالہ منیر احمد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ …
Read More »اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد اور اطراف میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی اورزلزلے کا مرکز افغانستان تھا۔ پنجاب میں راولپنڈی، ملکہ کوہسارمری اور گردونواح …
Read More »صدر نےانسداد دہشتگردی اور پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر آصف علی زرداری نے انسداد دہشتگردی اور پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کا نیا قانون …
Read More »پنجاب میں سیلاب سے صورتحال سنگین، ہزاروں دیہات زیر آب، 20لاکھ افراد متاثر، اموات 33ہوگئیں
لاہور(پاکستان امیج)بھارت کی جانب سے پاکستان کے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے اور موسلادھار بارشوں کے باعث پنجاب کے تین بڑے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج میں سیلاب سے صورتحال سنگین ہوگئی جس کے سبب ہزاروں دیہات زیر آب آنے سے سیکڑوں مویشی ہلاک اور کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ مختلف حادثات میں 33 افراد موت کے منہ میں چلے …
Read More »
Pakistan Image