سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام میں نئے جنریٹیو اے آئی فیچرز کا اضافہ

واشنگٹن (پاکستان امیج)میٹا نے انسٹا گرام اسٹوریز کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ اب صارفین انسٹا گرام اسٹوریز کو مختلف طریقوں سے ایڈٹ کرسکیں گے۔ اس مقصد کے لیے انہیں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی نئے فیچرز دستیاب ہوں گے۔ ویسے تو اسٹوریز میں تصاویر …

Read More »

پاور بٹن دبائے بغیر فون کس طرح ری اسٹارٹ کیا جا سکتا ہے؟

نیویارک(پاکستان امیج)اینڈرائیڈ فون میں کسی بھی عارضی مسئلے کو دور کرنے کے لیے فون کو ری بوٹ کیا جاتا ہے کیونکہ یہ میموری کو صاف کرتا ہے ، پس منظر میں چلنے والی کسی بھی غیر استعمال شدہ ایپس کو بند کرتا ہے ، اور عارضی فائلوں کو ڈیلیٹ کرتا ہے۔ اینڈرائیڈ فون کو ری بوٹ کرنا اکثر ضروری ہوتا …

Read More »

آئی فون 16 سیریز میں سنگین خرابی، وارنٹی کلیم بھی ناممکن، صارفین کو کتنا نقصان؟

واشنگٹن (پاکستان امیج)پاکستان میں ایپل کی نئی آئی فون 16 سیریز خریدنے والے صارفین شدید مایوسی اور غصے کا شکار ہیں، لاکھوں روپے خرچ کر کے پی ٹی اے منظور شدہ ڈیوائس خریدنے والوں نے انکشاف کیا ہے کہ فونز میں ایسی خرابی سامنے آئی ہے جو روزمرہ استعمال کو ناممکن بنا رہی ہے اور بدترین بات یہ کہ یہ …

Read More »

آئی فون پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خبر، اہم الرٹ جاری ہوگیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)واٹس ایپ نے تصدیق کی ہے کہ اس نے اپنی آئی فون آپریٹنگ سسٹم اور میک ایپلی کیشنز میں پائی جانے والی ایک سنگین سیکیورٹی خامی کو درست کر دیا ہے۔ یہ خامی ایک جدید اسپائی ویئر مہم کے دوران سامنے آئی جس میں 3 ماہ کے دوران درجنوں صارفین کو نشانہ بنایا گیا، ماہرین نے اس حملے …

Read More »

انسٹاگرام انفلوئنسرز کیلئے نیافیچر متعارف کرانے کیلئے تیار

نیویارک(پاکستان امیج)فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام انفلوئنسرز کے لیے ان باکس منیجمنٹ ٹولز متعارف کرانے جا رہا ہے۔ رپورٹس میں متعارف کرائے جانے والے ٹولز میں ملٹی سلیکٹ فلٹرز شامل ہوں گے جو صارفین کو تیزی سے پیغامات چھانٹ کر اہم پیغام کا جواب دینے میں مدد دیں گے۔ انسٹاگرام نے کسٹم شارٹ کٹ بنانے کے لیے ایک …

Read More »

ایپل اپنی نئی آئی فون 17 سیریز کو چند ہفتوں میں متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)ایپل اپنی نئی آئی فون 17 سیریز کو چند ہفتوں میں متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق منگل 9 ستمبر کو ایپل ایک اہم تقریب منعقد کرے گا جہاں نئی مصنوعات کی نقاب کشائی کی جائے گی۔ اس تقریب کے دعوت نامے کے بارے میں کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں لیکن امکان ہے …

Read More »

ویوو نے پاکستان میں 5 Fold X متعارف کروا دیا نہایت ہلکا، بے حد مضبوط

لاہور (پاکستان امیج) دنیا بھر میں معروف اسمارٹ فون برانڈ ویوو نے اپنا جدید ترین پریمیم فولڈیبل فلیگ شپ، Fold5 vivo X ، پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ خوبصورتی، طاقت اور ذہین فیچرز کا امتزاج لیے یہ نیا فون ایک بہترین فولڈیبل تجربہ فراہم کرتا ہے جو پہلے سے کہیں زیادہ ہلکا، ہوشیار اور قابل ہے۔ …

Read More »

انسٹاگرام نے ’ری پوسٹ‘ کا فیچر متعارف کرا دیا

نیویارک(پاکستان امیج)فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ری پوسٹ کا فیچر متعارف کرا دیا۔ صارفین اب اپنے دوستوں کی تصاویر کو ری پوسٹ کر سکیں گے۔ تاہم، ری پوسٹ کی جانے والی تصاویر صارف کی پروفائل پر نہیں دیکھی جا سکے گی بلکہ پروفائل پر موجود ایک مخصوص حصے پر ان تصاویر کو دیکھا جا سکے گا۔ اس کے علاوہ …

Read More »

اوپو نے پھر کیا کمال؛ رینو 14 سیریز کے AI فیچرز نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اوپو نے پاکستان میں اپنی جدید رینو 14 سیریز کی لانچنگ کا اعلان کر دیا ہے جس کے لیے اب دکانداروں اور آن لائن پلیٹ فارمز پر پری آرڈرز شروع ہو چکے ہیں۔ یہ نئی سیریز تین ماڈلز رینو 14 ایف 5G، رینو 14 5G، اور رینو 14 پرو 5G پر مشتمل ہے۔ جدید کیمرہ ٹیکنالوجی رینو 14 …

Read More »

آئی فون 17 سیریز میں کیا کیا تبدیلیاں کی گئیں؟ لیکس میں بڑے دعوے سامنے آگئے

نیویارک(پاکستان امیج)؎امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنی نئی iPhone 17 سیریز ستمبر 2025 میں متعارف کروانے والی ہے اور اپ ڈیٹ لیکس اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ ماڈلز گزشتہ چند برسوں کے مقابلے میں سب سے بڑی تبدیلی لے کر آئیں گے۔ متوقع اعلان اور دستیابی ایپل ہر سال کی اپنی روایتی طرز کے مطابق ستمبر کے پہلے …

Read More »
RSS
Follow by Email