سموگ سے متاثرہ اضلاع میں ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے سموگ سے متاثرہ اضلاع میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہاکہ پنجاب حکومت نے صوبے کے سموگ سے متاثرہ اضلاع میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ صحت کو ترجیح دیناہماری اجتماعی ذمےداری ہے،محفوظ معاشرے کیلئے گائیڈلائنز پر عمل کریں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *